ڈیفنس اے،خلع کی رنجش،سابقہ شوہرنے بیوی کوفائرنگ کرکے زخمی کرڈالا

ڈیفنس اے،خلع کی رنجش،سابقہ شوہرنے بیوی کوفائرنگ کرکے زخمی کرڈالا

  



لاہور(کر ائم رپورٹر )ڈیفنس اے کے علاقے میں خلع لینے کی رنجش پر سابقہ شوہر نے بیوی صدف کو فائرنگ کرکے زخمی کرکے فرار ہو گیا ۔ خاتون کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 28 سالہ صدف نے شوہر نعیم سے عدالت میں خلع کا کیس کر کے طلاق لے لی ۔جس کا نعیم کو رنج تھا گزشتہ روز غازی روڈ پر صدف جا رہی تھی کہ ملزم نعیم نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اور فرار ہوگیا۔

مزید : علاقائی


loading...