رائیونڈ،پلاٹ دکھانے کے بہانے ڈیلروں کی خاتون سے اجتماعی بداخلاقی
لاہور(کرائم رپورٹر)ایک اور ہوا کی بیٹی درندگی کا شکار بن گئی۔رائیونڈ کے علاقے میں پراپرٹی ڈیلر اور اس کے 2 ساتھیوں کی پلاٹ دکھانے کے بہانے خاتون سے اجتماعی بد اخلاقی۔پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا تاہم ملزمان گرفتار نہ ہو سکے تفصیلات کے مطابق رائیونڈ کے علاقے زاہدہ بی بی کو بحریہ اوچڑ میں پلاٹ دیکھانے کے بہانے پراپرٹی ڈیلر آصف علی نے دوساتھوں سمیت زبردستی اجتماعی بد اخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔
بد اخلاقی کا نشانہ بنے والی خاتون چونگی امر سدھو لاہور کی رہائشی ہے ۔