سندر،گیس سلنڈرکی دکان میں آتشزدگی دکان کی چھت زمین بوس ہوگئی

سندر،گیس سلنڈرکی دکان میں آتشزدگی دکان کی چھت زمین بوس ہوگئی

لاہور(کر ائم رپورٹر )ملتان روڈ پر سندر کے علاقے میں گیس سلنڈرکی دکان میں آگ بھڑک اٹھی۔جس سے قریبی دوکانداراپنی دکانیں بندکر ریسکیو ٹیموں کی مدد کرتے رہے۔جس کے باعث ریسکیو ٹیموں نے دو گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیاجس کے بعد دوکان کی چھت زمین بوس ہو گئی ۔بتایا گیا ہے کہ موہلن وال میں گیس سلنڈرکی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی ۔

مزید : علاقائی