مصطفی ٹاؤن،موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،علاقے میں خوف وہراس

مصطفی ٹاؤن،موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،علاقے میں خوف وہراس

لاہور(کر ائم رپورٹر ) مصطفی ٹاؤن کے علاقے میں موٹر سائیکل سواروں کی دن دہاڑے ہوائی فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس کسی ملزم کو گرفتار نہ کر سکی۔پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے سیف سٹی کیمروں سے مدد حاصل کر لی ہے ۔

مزید : علاقائی