سندھ اسمبلی :سانحہ کوئٹہ کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی

سندھ اسمبلی :سانحہ کوئٹہ کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کوئٹہ بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت اجلاس میں پیر کے روز اجلاس میں کراچی کے دارالصحت اسپتال میں معصوم بچی نشوا جس کی جان غلط انجکشن لگنے سے خطرے میں ہے کی صحت یابی کے لیے دعا کی گئی جبکہ اپوزیشن رکن اسمبلی رمضان گھانچی کی صحت یابی اورپیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی قاسم سومرو کی والدہ کے انتقال پر انکے ایصال ثواب کے لئے دعا کی گئی۔

مزید : صفحہ اول


loading...