محمد شیرین اف سمبٹ چم کی اہلیہ انتقال کرگئیں

محمد شیرین اف سمبٹ چم کی اہلیہ انتقال کرگئیں

مٹہ ( نمائندہ پاکستان) محمد شیرین اف سمبٹ چم کی اہلیہ انتقال کرگئیں مرحومہ کو اپنے ابائی گاوں میں سپرد خاک کردی گئی تفصیلات کی مطابق محمد شیرین اف سمبٹ چم کی بیوی انتقال کرگئیں مرحومہ کو اپنے ابائی گاوں میں سپرد خاک کردی گئی مرحومہ کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی یادرہے کہ مرحومہ کونسلر عبدالعزیز میروخیل کے بھابھی تھی

مزید : پشاورصفحہ آخر