پیرسلیم خان کی نواسی بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

پیرسلیم خان کی نواسی بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ(بیورورپورٹو)ال پاکستان کلرک ایسوسی ایشن ضلع مالاکنڈکے صدرپیرسلیم خان کی نواسی بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوابائی قبرستان پیران کلے میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شکرکی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر