ظفرعلی خان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

ظفرعلی خان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل مڈل بٹ خیلہ محلہ بابوخیل کے ظفرعلی خان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوگیلئی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔مرحومہ نوشیروان خان مرحوم کی بیوہ جبکہ نواب علی خان کی بھی والدہ تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر