حاجی نیک زادہ کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

حاجی نیک زادہ کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)یونین کونسل مالاکنڈگاؤں رنگ محلہ حاجی نیک زادہ کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ داؤدخان کی والدہ تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔