حاجی حاضرمحمدکی والدہ سپرد خاک

حاجی حاضرمحمدکی والدہ سپرد خاک

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل طوطہ کان گاؤں مٹکنی کے حاجی حاضرمحمدکی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ جاویدخان اورخیادخان کی بھی والدہ تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر