محمدفاروق بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

محمدفاروق بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل ڈھیری جولگرام محلہ لقمان خیل محمدفاروق بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں ا شکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم فضل سبحان ،فضل احسان اورفضل علیم کے بھائی تھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...