شمالی وزیر ستان ، طلباء اور عمائدین کا سکول اپ گریڈیشن نہ کرنے کیخلاف مظاہرہ

شمالی وزیر ستان ، طلباء اور عمائدین کا سکول اپ گریڈیشن نہ کرنے کیخلاف مظاہرہ

پشاور(سٹی رپورٹر)شمالی وزیر ستا ن قوم بڑو خیل کے عما ئد ین و طلبا ء گورنمنٹ مڈ ل سکول کی اپگر یڈ یشن نہ کر نے کیخلاف پشاور پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظا ہر ہ کر ر ہے ہیں مظا ہر ے کی قیا دت ملک شادی خیل ، اسد اللہ،ملک بہادر خان اور د یگر کر ر ہے تھے مظاہر ین نے ہا تھو ں میں پلے کا رڈز اور بینرز اٹھا ر کھے تھے جس پر ہم تعلیم چا ہتے ہیں کے نعرے در ج تھے ،مظا ہر ین کا کہنا تھا کہ شما لی وزیر ستا ن میں تعلیم کی نا گفتہ صو رت حال اور میرٹ کی بنیاد پر گو ر نمنٹ مڈ ل سکول بڑوخیل کو ہا ئی سکول میں اپ گر یڈ نہ کیا گیا ہے کیونکہ سکول میں طلبا ء کی تعداد 371ہیں اور ان کو تین کمروں والے سکول میں تعلیم حا صل کر نا دشواری ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ڈپٹی کمشنر شما لی وزیر ستا ن کے آرڈر کے باوجو د بھی اے ڈی ای او سمیر فز یبیلٹی ر پورٹ نہیں د ے ر ہا ہے جبکہ پلا ننگ آفیسر اور سمیر جی ایم ایس بڑوخیل کو پیسے نہ ملنے کی وجہ سے سکول کو اپ گر یڈ نہیں کیا جا ر ہا ہے ۔انہوں نے گور نر شا ہ فر مان ، سیکر ٹر ی تعلیم اور ڈا ئر یکٹر ایجوکیشن خیبر پختونخوا سے مطا لبہ کیا کہ مذ کور ہ آ فیسر کیخلاف انکوائر ی مقرر کیا جا ئے اور علاقے میں گھوسٹ سکولوں کی بجا ئے زیا د ہ آ با د ی والے علاقوں میں سکولوں کی تعمیر کیا جا ئے بصور ت دیگر ہم احتجاج کا دا ئر ہ وسیع کر نیگے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر