عمران خان اور عثمان بزدار کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، پرویزالٰہی

عمران خان اور عثمان بزدار کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، پرویزالٰہی

لاہور (جنرل رپورٹر)قائم مقام گورنرپنجاب چودھری پرویزالٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔قائم مقام گورنر نے کہا کہ (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

ہماری جماعت وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے ساتھ ہر مسئلہ پر شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ملاقات میں وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال کو آپریشنل کرنے کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور ہسپتال کو درپیش تمام رکاوٹیں دور کر کے فوری طور پر چالو کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر