ترنڈہ سوائے خان ‘ مال بردار گاڑی کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی ‘ ٹریک بند ‘ امدادی کام شروع

ترنڈہ سوائے خان ‘ مال بردار گاڑی کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی ‘ ٹریک بند ‘ امدادی ...

  



رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) لاہور سے کراچی جانیوالی مال برادری گاڑی کی بوگی ایک بار پھر ٹرنڈہ سوائے خان پھاٹک کے قریب(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

پٹڑی سے اترگئی جس کے باعث اپ اور ڈاؤن ٹریک بند کردیاگیا، اطلاع پاکر ریلوے عملہ نے ٹریک بحالی کاکام شروع کردیا، جبکہ لاہور اور کراچی جانیوالی ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک لیا گیا، واضح رہے کہ چند روز قبل بھی اس جگہ پرمال بردار گاڑی بڑاحادثہ پیش آیا تھا۔

ٹریک

مزید : ملتان صفحہ آخر