رشوت وصولی ‘ ایس ایچ او ‘ اے ایس آئی کیخلاف تحقیقات کاحکم

رشوت وصولی ‘ ایس ایچ او ‘ اے ایس آئی کیخلاف تحقیقات کاحکم

  



ملتان(خبر نگار خصوصی) ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے ایس۔ایچ۔او بوریوالہ ناصر محمود اور اے۔ ایس ۔ آئی کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا تفصیل کے مطا بوتھا نہ انٹی کرپشن میں محمد سعید نے ایس۔ایچ۔او بوریوالہ اور اے۔ایس۔آئی کے خلاف(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

اینٹی کرپشن میں درخواست دی تھی کہ۔تھانہ سٹی بوریوالہ کے ایس۔ایچ۔او ناصر محمود نے مقدمہ درج کرنے کیلئے بیس ہزار روپے رشوت لی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...