ملتان: واجبات کی عدم ادائیگی‘بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کی معلمات کا مظاہرہ

ملتان: واجبات کی عدم ادائیگی‘بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کی معلمات کا ...

  



ملتان (سٹاف رپورٹر )بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کی معلمات نے واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف نواں شہر چوک پر احتجاج کیا اور مطالبات کے حق میں نعرے لگائے۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ بیسک ایجوکیشن ٹیچرز کو سکیل دے کر مستقل بھی کیا جائے۔ معلمات کا کہنا تھا کہ محکمہ 23 سال سے(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

اساتذہ کے حقوق نظرانداز کررہا ہے مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ بیسک ایجوکیشن ٹیچرز کے واجبات جلد ادا کیے جائیں۔

مظاہرہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...