ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا دو جیلوں کا دورہ ‘ 30 قیدیوں کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنیکاحکم

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا دو جیلوں کا دورہ ‘ 30 قیدیوں کو ذاتی مچلکوں پر ...

  



ملتان(خبر نگار خصوصی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ڈسٹرکٹ اور سنٹرل جیل ملتان کا دورہ کیا۔30 اسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیسشن(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

جج ملتان محمد نواز بھٹی نے ڈسٹرکٹ جیل ملتان کا دورہ کیا جہاں سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملک آصف عظیم نے ان کا استقبال کیا جیل کے مختلف سیکشنز کا دورہ کیا اور 27 اسیران کی رہائی کے احکامات جاری کیے۔بعدازاں وہ سنٹرل جیل ملتان پہنچے جہاں انہوں نے جیل بیریکس کا وزٹ کیا اور 3 اسیران کو رہا کردیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...