تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالیوں کیخلاف آپریشن ‘ 1 روز میں 19 مقدمات

تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالیوں کیخلاف آپریشن ‘ 1 روز میں 19 مقدمات

ملتان(خبر نگار خصوصی) ٹریفک اور ملتان پولیس کی تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالیوں کے خلاف کاروائی ایک روز میں 19 ٹریکٹر ٹرالیوں کے خلاف مقدمات درج تیز رفتار ہیوی وہیکلز کو 1 لاکھ روپے (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

زائد کے جرمانے عائد تھانہ شاہ رکن عالم، سیتل ماڑی اور بہاوالدین زکریا میں چار چار مقدمات درج : تھانہ کینٹ میں تین، نیوملتان میں دو جبکہ قادرپوورراں اور سٹی شجاع آباد میں ایک ایک مقدمہ درج کر کے کار وائی شروع کر دی۔

مقدمات

مزید : ملتان صفحہ آخر