حنا ربانی کھر کی آج نیب میں اہم پیشی ، والد ، بھائی بھی طلب

حنا ربانی کھر کی آج نیب میں اہم پیشی ، والد ، بھائی بھی طلب

ملتان(خبر نگار خصوصی) سابق وزیر خارجہ حناربانی کھر آج صبح 10بجے نیب ملتان کے آفس میں پیش ہونگی۔ نیب نوٹس کے مطا بق پیشی کا وقت 10 بجے کا ہے تاہم ہوسکتا ہے حناربانی (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

اپنے والد نور ربانی اور بھائی رضا ربانی کے ہمراہ 9بجکر 30منٹ تک پہنچ جائیں۔

حنا ربانی کھر

مزید : ملتان صفحہ آخر