گاڑی میں آگ لگنے کے واقع پر افسوس ہے،ترجمان کے الیکٹرک

گاڑی میں آگ لگنے کے واقع پر افسوس ہے،ترجمان کے الیکٹرک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (پ ر) ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ عبداللہ کالج کے قریب گاڑی میں آگ لگنے کے واقع پر افسوس ہے۔ حادثہ بجلی کا تار ٹوٹنے کے باعث پیش نہیں آیا۔