’تقریبات یوم اقبالؒ ‘‘ کے سلسلے میں انعامی تقریری مقابلہ آج ہوگا

’تقریبات یوم اقبالؒ ‘‘ کے سلسلے میں انعامی تقریری مقابلہ آج ہوگا

لاہور (جنرل رپورٹر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک ‘ لاہور میں جاری ’’تقریبات یوم اقبالؒ ‘‘ کے سلسلے میں آج 16اپریل کو دس بجے صبح کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا وطالبات کے مابین انعامی تقریری مقابلہ بعنوان ’’باطل سے دبنے والے اے آسمان نہیں ہیں، سو بار کر چکا ہے تُو امتحاں ہمارا‘‘ منعقد ہو رہا ہے۔

ن تقریبات کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4