تلاش ورثہ

تلاش ورثہ

  



لاہور(پ ر)اسلم مکین نامعلوم عمر اٹھائیس تا تیس برس رنگ کالا ایک انکھ کھلی ایک بند ہے مٹی کلر کے کپڑے پہن رکھے ہیں،جبکہ پاؤں میں کالے رنگ کی جراب پہن رکھی ہے۔جامعہ اشرفیہ کے مین دروازے پارک والی سائیڈ سے نعش ملی ہے ورثاء کی تلاش جاری ہے۔رابطہ طاہر محمود اے ایس آئی تھانہ اچھرہ0300 7645286،گلزار احمد محرر0308 7771539

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...