الخلیل ، مسجد ابراہیمی اور سکول کو بموں سے اڑانے کی سازش ناکام

الخلیل ، مسجد ابراہیمی اور سکول کو بموں سے اڑانے کی سازش ناکام

ٍٍ الخلیل (صباح نیوز)یہودی آبادکاروں کی سکول اور مسجد ابراہیمی کو بموں سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کہ دسیوں یہودی آبادکاروں نے مسجد ابراہیمی پر دھاوا بولا اور مسجد کے داخلی راستے کے باہر بم نصب کر دیا۔ بعد ازاں فلسطینی شہریوں کی نشاندہی پر مسجد کے قریب سے بم برآمد کیا گیا۔ادھرغرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک سکول کے باہر بھی یہودی آبادکاروں نے بم نصب کردیا۔ تاہم بم پھٹنے سے قبل ہی پکڑ لیا گیا اور دہشت گردی کی خطرناک سازش ناکام ہوگئی۔

مزید : عالمی منظر