خوشبو کی پنجابی فلموں میں واپسی

خوشبو کی پنجابی فلموں میں واپسی

لاہور ( فلم رپورٹر) خوشبو کی دوبارہ سے پنجابی فلموں میں واپسی ، خوشبو ان دنوں ہدایتکار چوہدری محمد یعقوب کی فلم ’’شریکے دی اگ ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں ۔جبکہ ان کے ہمراہ حیدر سلطان ،اچھی خان ،معمر رانا و دیگر شامل ہیں۔

، آفرین پری ،جہانگیر خان جانی ،راحیلہ آغا ، نواز خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔فلم کے مصنف ناصر ادیب ہیں جو شہرہ آفاق فلم ’’مولا جٹ ‘‘ کے بھی خالق ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی زندگی میں ہی خدا سے اپنی غلطیوں کی معافی مانگ لینی چاہیے ،جو سکون ذکر خدا ہے وہ کسی اور چیز نہیں، رمضان المبارک میں دین کے حوالے سے کسی شو کی پیشکش ہوئی تو ضرور کروں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ دین اسلام میں عورتوں کو بڑی عزت و احترام دیا گیا ہے ،یہ بات چودہ سو سال سے چلی آرہی ہے مگر ہمارے ہاں اس کے برعکس دیہی علاقوں میں عورت سے غلامانہ سلوک کیا جاتا ہے۔

مزید : کلچر