بٹ خیلہ ،سرکاری کتب کباڑ فروخت کرنے پر دوافراد گرفتار

بٹ خیلہ ،سرکاری کتب کباڑ فروخت کرنے پر دوافراد گرفتار

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ ) مالاکنڈلیویز نے سرکاری سکولوں کے کتب کباڑ میں فروخت کے الزام میں دوملزمان کوفرفتارکرکے سینکڑوں کتب قبضے میں لیکرتفتیش شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمالاکنڈلیویزفورس تھانہ بٹ خیلہ نے ضلعی دیرکے سرکاری سکولوں کیلئے آئیں ہوئے سرکاری کتب بٹ خیلہ بازارمیں فروخت کرنے کے الزام میں دوملزمان حضرت بلال ولد یارمحمدسکنہ گمبت بٹ خیلہ اورغلام حبیب ساکن افغانستان حال چکدرہ کوگرفتارکرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر