جعلی اکاﺅنٹس کیس ،نیب راولپنڈی نے فریال تالپور کوکل طلب کرلیا

جعلی اکاﺅنٹس کیس ،نیب راولپنڈی نے فریال تالپور کوکل طلب کرلیا
جعلی اکاﺅنٹس کیس ،نیب راولپنڈی نے فریال تالپور کوکل طلب کرلیا

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جعلی اکاﺅنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ کو کل نیب راولپنڈی میں طلب کرلیاگیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب راولپنڈی نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو کل طلب کرلیا ہے،فریال تالپور کو کل طلبی کا سمن جاری کردیا گیا،فریال تالپور کو جوائنٹ وینچرکیس میں طلب کیا گیا ہے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی