کراچی کی ماڈل کورٹس میں کام بند، وکلاءنے ججز کو چیمبر میں جانے پر مجبور کردیا کیونکہ۔۔

کراچی کی ماڈل کورٹس میں کام بند، وکلاءنے ججز کو چیمبر میں جانے پر مجبور کردیا ...
کراچی کی ماڈل کورٹس میں کام بند، وکلاءنے ججز کو چیمبر میں جانے پر مجبور کردیا کیونکہ۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ویب ڈیسک) وکلا نے زبردستی ماڈل کورٹس میں کام بند کروا دیا۔قانون کے رکھوالے قانون ہاتھ میں لینے لگے، وکلا نے زبردستی ماڈل کورٹس میں کام بند کروا دیا عدالتوں میں موجو دوکلا اور ملزمان کو باہرنکال دیا۔ ماڈل کورٹس کے ججز وکلا کے دباﺅ پر سماعت ختم کرکے چیمبرز میں چلے گئے۔ساﺅتھ کی ماڈل کورٹ میں سرکاری وکلا اور کراچی بار کے عہدیداروں میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، سرکاری وکلا نے کہا کہ پہلے سپریم کورٹ میں ہڑتال کروائیں پھر ہمیں روکیں۔