صدارتی نظام لانے کی کوشش کی گئی تو روکیں گے، آصف زرداری

صدارتی نظام لانے کی کوشش کی گئی تو روکیں گے، آصف زرداری
صدارتی نظام لانے کی کوشش کی گئی تو روکیں گے، آصف زرداری

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدارتی نظام لانے کی کوشش کی گئی تو اسے روکیں گے۔

سابق صدر آصف زرداری نے احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں روز نئے تجربے ہوتے ہیں، حالات روز بد سے بدترین ہوتے جارہے ہیں، ان کا کہناتھا کہ صدارتی نظام لانے کی کوشش کی گئی تو اسے روکیں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...