وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کو نیب راولپنڈی نے آج طلب کرلیا

وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کو نیب راولپنڈی نے آج طلب کرلیا
وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کو نیب راولپنڈی نے آج طلب کرلیا

  



راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نیب راولپنڈی نے آج طلب کرلیا،وزیراعلیٰ سندھ کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب راولپنڈی نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو آج طلب کرلیا گیا،وزیراعلیٰ سندھ کو نیب اولڈہیڈکوارٹر میں طلب کیا گیا ہے ،مرادعلی شاہ کراچی سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی


loading...