پاکستان کا وہ علاقہ جہاں اپریل کے سخت گرمی والے مہینے میں بھی برف باری ہورہی ہے

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں اپریل کے سخت گرمی والے مہینے میں بھی برف باری ہورہی ...
پاکستان کا وہ علاقہ جہاں اپریل کے سخت گرمی والے مہینے میں بھی برف باری ہورہی ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

زیارت (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر میں سخت گرمی نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں لیکن گزشتہ کچھ روز سے جاری گرد آلود ہواﺅں اور بارش نے موسم کو قدرے ٹھنڈا کیا ہے لیکن ایسے میں ایک ایسا علاقہ بھی ہے جہاں برف باری ہورہی ہے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں برفباری کا منظر نظر آرہا ہے۔ جام کمال کے مطابق یہ اپریل کے مہینے میں بلوچستان کے علاقے بلوچستان میں ہونے والی برفباری ہے۔ عمومی طور پر پاکستان بھر میں اپریل کے مہینے میں گرمی کا آغاز ہوجاتا ہے اور اس مہینے کے وسط تک لوگوں کے پسینے نکلنا شروع ہوجاتے ہیں لیکن ایسے میں بلوچستان میں برفباری واقعی حیران کن ہے۔

مزید :

ماحولیات -