”گرمیوں میں لان کو اتنا باریک نہ کردیں کہ جسم ۔۔۔“معروف صحافی جویریہ صدیق ڈیزائنروں کی عریانی کے خلاف میدان میں آگئیں ،تمام لڑکیوں کے دل کی بات کہہ دی 

”گرمیوں میں لان کو اتنا باریک نہ کردیں کہ جسم ۔۔۔“معروف صحافی جویریہ صدیق ...
”گرمیوں میں لان کو اتنا باریک نہ کردیں کہ جسم ۔۔۔“معروف صحافی جویریہ صدیق ڈیزائنروں کی عریانی کے خلاف میدان میں آگئیں ،تمام لڑکیوں کے دل کی بات کہہ دی 

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گر میوں کی آمد کے ساتھ ہی خواتین کے لیے بازاروں میں لان کی فروخت کا کام عروج پر ہے ،بڑے بڑے برینڈز اور ڈیزائنر ز بھی لان کے نت نئے ڈیزائن متعارف کروا رہے ہیں جبکہ لان رعائتی نرخوں پر فروخت کی جا رہی ہے ۔تاہم اس حوالے سے معروف صحافی جویریہ نے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا ۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ لان کے ڈیزائنرز اور بڑے برینڈز سے گزارش ہے لان کو اتنا باریک نہ کردیں کہ جسم نظر آئے ،ہم کپڑے جسم ڈھانپنے کے لیے پہنتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ گرمیوں کا موسم بے حیائی کا نہیں کپڑے کی کوالٹی اچھی کریں اور اس کو اس طرح بنائیں کہ گرمی نہ لگے اور نہ ہی جسم نظر آئے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...