”ایک روز قبل آﺅ ٹ ہونیوالا پرچہ اب ساڑھے نوبجے ہوتاہے “، وزیر تعلیم سندھ کارکردگی میں بہتری پر نازاں

”ایک روز قبل آﺅ ٹ ہونیوالا پرچہ اب ساڑھے نوبجے ہوتاہے “، وزیر تعلیم سندھ ...
”ایک روز قبل آﺅ ٹ ہونیوالا پرچہ اب ساڑھے نوبجے ہوتاہے “، وزیر تعلیم سندھ کارکردگی میں بہتری پر نازاں

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ نے کہاہے کہ پہلے پرچہ ایک روز قبل آﺅٹ ہوتا تھا ، اب ساڑھے نوبجے ہوتاہے ۔

جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں گفتگو کرتے ہوئے سردار علی شاہ نے کہاہے کہ سندھ میں میڈیا میں جو میٹر ک کا پرچہ آﺅٹ ہونے کے حوالے سے خبریں گردش کرتی رہی ہے ،میں نے بات کی تحقیقات کروائی ہیں کہ پرچہ ساڑھے نو بجے آﺅٹ ہوا تھا ۔

ان کا کہنا تھا کہ پہلے پرچہ امتحان سے ایک روز قبل آﺅٹ ہوتا تھا لیکن اب ساڑھے نو بجے کے قریب پرچہ شروع ہونے کے وقت سلپ ہوجاتا ہے ۔

مزید : قومی