سلمان شہباز کے انٹرویودینے سے کیانقصان ہوا؟ آئینی ماہر بابرستار کا شریف فیملی کیلئے تشویشناک تجزیہ

سلمان شہباز کے انٹرویودینے سے کیانقصان ہوا؟ آئینی ماہر بابرستار کا شریف ...
سلمان شہباز کے انٹرویودینے سے کیانقصان ہوا؟ آئینی ماہر بابرستار کا شریف فیملی کیلئے تشویشناک تجزیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئینی ماہر بابر ستار نے کہاہے کہ سلمان شہباز کی عقلمندی ہوتی کہ وہ انٹرویونہ دیتے ، اس سے پریشانیوں میں اضافہ کرلیاگیا ہے ۔

جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے بابر ستارنے کہا کہ سلمان شہباز کی عقلمندی ہوتی کہ وہ انٹرویونہ دیتے ، اس سے ان کی جانب سے اپنی پریشانیوں میں اضافہ کرلیاگیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کو کوئی الزام ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہم جس دور میں ہیں اس میں الزام ہی کافی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے تو بطور وکیل لگتاہے کہ ہمیں اپنی عدالتوں کوبند کردینا چاہئے ، ہم نے کیوں یہ ادارے بنائے ہوئے ہیں ، نیب ایک بیان جاری کیا کرے کہ ہم نے یہ یہ الزامات ثابت کردیئے اور اس کے بعد دوتین وزراءٹی وی پر بیٹھیں اور میڈیا ٹرائل کریں ۔

مزید :

قومی -