پاکستان میں وزیر بننے کیلئے تعلیم کی ضرورت نہیں :تجزیہ کار محمد مالک کادعویٰ

پاکستان میں وزیر بننے کیلئے تعلیم کی ضرورت نہیں :تجزیہ کار محمد مالک کادعویٰ
پاکستان میں وزیر بننے کیلئے تعلیم کی ضرورت نہیں :تجزیہ کار محمد مالک کادعویٰ

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار محمد مالک نے کہاہے کہ پاکستان میں وزیر بننے کیلئے تعلیم ضروری نہیں ہے ، میرا باپ ایم این اے اور میرا بھتیجا بھی ایم این اے ہے ، یہاں یہ نظام چلتا ہے ۔

محمد مالک نے کہاہے کہ پاکستان میں وزیر بننے کیلئے تعلیم ضروری نہیں ہے ، میرا باپ ایم این اے اور میرا بھتیجا بھی ایم این اے ہے ، یہاں یہ نظام چلتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے اپنے دور اقتدار میں مقامی سطح پر اختیارات نہیں جانے دیئے ، اب صورتحال یہ ہے کہ سیکرٹری بلدیات پورا صوبہ چلا تاہے ۔

ان کا کہناتھا کہ ن لیگ اگر سمجھتی ہے کہ ججز غلط ہیں تو پھر کہیں کہ ججز غلط ہیں یاتو ہم مان لیں کہ عدالتیں ٹھیک ہیں یاپھر مان لیں کے عدالتیں غلط ہیں۔

مزید : قومی


loading...