جناح ہسپتال میں کرونا کا 65 سالہ مریض جاں بحق، تدفین کردی گئی
لاہور(جنرل رپورٹر) جناح ہسپتال لاہور میں کرونا وائرس کا شکار 65 سالہ مریض عامر ڈوگر انتقال کر گیا۔ مریض کو نجی لیبارٹری سے کرونا پازیٹو رپورٹ آنے کے بعد 7 اپریل کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ گھریلو ذرائع کے مطابق جاں بحق کرونا وبا کے شکار مریض کی تدفین کر دی گئی ہے۔
کرونا مریض