سرائے نورنگ، موٹرسائیکل سواروں نے احساس سنٹر سے 25لاکھ لوٹ لئے

سرائے نورنگ، موٹرسائیکل سواروں نے احساس سنٹر سے 25لاکھ لوٹ لئے

  

سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان)تجوڑی میں دن دیہاڑے ڈکیتی نامعلوم موٹرسائیکل سوارڈاکووں نے اسلحہ کی نوک پر راپتک احساس سنٹرکی رقم لیجانیوالے ایجنٹ سے 25لاکھ روپیاورموٹرسائیکل لے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق مستی خیل روڈپرغنڈئی مسجد کے قریب دن دیہاڑے ڈکیتی کاواقعہ اس وقت رونما ہوا کہ جب احساس کفالت سنٹر کے ایجنٹ موٹرسائیکل پر 25لاکھ روپے سنٹرلے جارہے تھے کہ نالے قریب دومسلح موٹرسائیکل سواروں نے اسلحہ کی نوک پر 25لاکھ روپے اور موٹرسائیکل لے گئے،آخری اطلاعات آنے تک مقدمہ درج نہیں کیاگیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -