اختر گل بابا انتقال کرگئے

اختر گل بابا انتقال کرگئے

  

تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ علاقہ مسلم آباد کے بزرگ رہائشی اختر گل بابا انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپر د خاک کر دیا گیا۔ مرحوم غلام محمد، فیروز شاہ، اور گل روز کے والد تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -