دریائے سوات میں خیالی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سوات میں خیالی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
چارسدہ(بیورورپورٹ)دریائے پنجکوڑہ میں پانی کا بہاؤ زیادہ ہونے کی وجہ دریائے سوات میں خیالی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب آگیا ہے جس کے نتیجے میں نواحی علاقوں میں محتلف مقامات پرسیلابی پانی زرعی زمینوں میں داخل ہوگیا اس صورتحال میں کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خطرہ بڑھ چکاہے دریائے خیالی میں پانی کے مسلسل اضافے کی وجہ سے علاقے کے عوام میں کافی تشویش پائی جاتی ہے۔