زبیر شاہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

زبیر شاہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

  

تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ کے سینئر صحافی حاجی فضل گل کے جواں سال بانجھا زبیر شاہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان جلالہ میں سپر د خا ک کر دیا گیا۔ مرحوم سیف الرحمٰن مرحوم کے بیٹے، ظاہر شاہ،یوسف شاہ اور شہاب کے بھائی تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -