حاجی نواب کی والدہ انتقال کر گئیں

حاجی نواب کی والدہ انتقال کر گئیں

  

تھانہ (نمائندہ پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی کے سرگرم کارکن اور جلالہ کے رہائشی حاجی نواب کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں۔ مرحومہ معمبر کی بیوی تھیں۔ مرحومہ کو مقامی قبرستان جلالہ میں سپر د خاک کر دیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -