روپانی فاؤنڈیشن نے 13ٹن خشک راشن وزیر اعظم کے ریلیف فنڈ میں جمع کرادیا

روپانی فاؤنڈیشن نے 13ٹن خشک راشن وزیر اعظم کے ریلیف فنڈ میں جمع کرادیا

  

اسلام آباد(پ ر)وزیراعظم کے ریلیف فنڈ کے تحت روپانی فاؤنڈیشن نے 13 ٹن اشیائے خورونوش جمع کرادیا۔ گزشتہ روزروپانی فاؤنڈیشن کی جانب سے 500افراد میں تقسیم کیلئے خشک راشن پر مشتمل امدادی سامان وفاقی وزیر زلفی بخاری کے حوالے کیا گیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر نے روپانی فاؤنڈیشن کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ موجودہ بحرانی صورتحال میں دیگر تنظیموں کو بھی فلاحی سرگرمیاں تیز کرنی چاہئے۔

خشک راشن

مزید :

پشاورصفحہ آخر -