جو کوئی بھی عدلیہ کے خلاف مہم چلا رہا ہے، مقدمہ درج کیا جائے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کا مطالبہ

جو کوئی بھی عدلیہ کے خلاف مہم چلا رہا ہے، مقدمہ درج کیا جائے جوڈیشل ایکٹوازم ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے، پی ٹی اے اور وزارتِ اطلاعات و نشریات سے عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے پر فوری نوٹس کا مطالبہ کردیا،اس حوالے سے جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے متعلقہ حکام کو خطوط بھی لکھے ہیں جن میں کہا گیاہے کہ جو کوئی بھی عدلیہ کے خلاف مہم چلا رہا ہے اس کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے اوران خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے،عدلیہ اپنا کام آئین اور قانون کے مطابق کر رہی ہے،تمام اداروں اور حکومت نے اگر ایکشن نہ لیا تو اعلیٰ عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔

عدلیہ مہم

مزید :

صفحہ آخر -