لاک ڈاؤن، پکنک منانے سمندرپر جانے والے 5افراد ڈوب گئے

لاک ڈاؤن، پکنک منانے سمندرپر جانے والے 5افراد ڈوب گئے

  

کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری میں جیٹی کے قریب سمندر میں 5افراد ڈوب گئے جن میں سے 3کو بچالیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پانچوں افراد کرونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن کے باوجود ابراہیم حیدری میں پکنک منانے گئے تھے کہ جیٹی کے قریب ہی ڈوب گئے۔واقعے کے فوری بعد ڈوبنے والے 3افراد کو بچالیا گیا جبکہ بقیہ 2افراد کی تلاش جاری ہے۔ڈوبنے والے افراد کا تعلق کورنگی کے علاقے 100کوارٹر سے ہے۔

افراد ڈوب گئے

مزید :

صفحہ آخر -