سردار احمد نواز سکھیرا سیکرٹری کابینہ ڈویژن مقرر

سردار احمد نواز سکھیرا سیکرٹری کابینہ ڈویژن مقرر

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے سردار احمد نواز سکھیرا سیکرٹری کابینہ ڈویژن مقرر کر دیا۔ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے سردار احمد نواز سکھیرا سیکرٹری تجارت تھے،سیکرٹری کابینہ کی نشست معروف افضل کی بدھ ریٹائرمنٹ کے باعث خالی ہوئی ہے۔

سردار احمد نواز سکھیرا

مزید :

صفحہ اول -