رمضان المبارک، حکومت کا مذہبی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

  رمضان المبارک، حکومت کا مذہبی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں رمضان المبارک پلان کی تیاری کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو کہ تمام فرقوں کے علماء سے مذاکرات کر کے ان کو اعتماد میں لے گی کہ رمضان المبارک میں کرونا وائرس (بقیہ نمبر37صفحہ7پر)

کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا اقدامات کیے جائیں کمیٹی کے سربراہ صوبائی وزیر قانون راجا بشارت ہو ں گئے جبکہ ممبران میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل آئی جی آپریشیز، سیکرٹری اوقاف، سیکرٹری خوراک، سیکرٹری کامرس، سیکرٹری زراعت، سیکرٹری لاہور سٹاک، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور سیکرٹری ٹرانسپورٹ شامل ہیں

اعتماد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -