اداروں کی مضبوطی اولین ترجیح‘نوابزادہ منصور

  اداروں کی مضبوطی اولین ترجیح‘نوابزادہ منصور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خان گڑھ (نمائندہ پاکستان)اداروں کی مضبوطی اولین ترجیح تھانہ میں سیاسی کلچر کا خاتمہ کردیا ان خیالا ت کا اظہار نوابزادہ منصور خان نے کہا کہ عوامی نمائندے ہونے کے ناطے عوامی خواہشات کو ترجیح دیتے رہیں گے، علا(بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

قے میں چوری اور رہزنی جیسے واقعات میں کمی لانے کی کوشش کی، اقتدار سے پہلے علاقہ بحرانی صورتحال سے دو چار تھا انصاف کے تقاضے ہر صورت پورا کریں گے من پسند آفیسرز کو لانے کی روایت تبدیل کی، جو اچھا کام کرے گا وہی من پسند ہوگا۔
منصور خان