طورخم بارڈر پر کرونا وائرس سے متاثرہ 3 افراد پاکستانی حکام کے حوالے

طورخم بارڈر پر کرونا وائرس سے متاثرہ 3 افراد پاکستانی حکام کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ضلع خیبر (بیورورپورٹ) طورخم بارڈر پر افغان حکومت کا کرونا سے متاثر تین افراد پاکستانی حکام کے حوالے کر دئے، فاروق شاہ، سراج کی ٹیسٹ مثبت جبکہ ان کا ساتھی شہزاد مصطفیٰ مشتبہ تھا، تینوں افغانستان میں میڈ(بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

یسن کمپنی کے ملازمین تھے ایل آر ایچ منتقل کر دئے گئے، ڈپٹی کمشنر خیبر محموداسلم وزیر کابل میں پاکستانی سفارتخانے کی درخواست پر افغان حکومت نے تین پاکستانیون کو طورخم بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا فاروق اور سراج کی ٹیسٹ افغان لیبارٹری کے مطابق مثبت آئی تھی جبکہ ان کا ساتھی شہزاد مصطفیٰ مشتبہ حالت میں ایل آر ایچ منتقل کر دیا گیا ڈپٹی کمشنر خیبر محمود اسلم وزیر کے بقول تینوں اہلکار ملک کے مختلف حصوں سے تعلق رکھتے ہیں جو افغانستا ن میں میڈیسن کمپنی میں کام کرتے تھے کو پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں پر انہیں آئسولیشن میں رکھا جائے گا واضح رہے کہ ان افراد کو کابل میں پاکستانی سفارتخانے کی درخواست پر افغان حکام نے پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا ۔