مخدوم رشید: سمگلنگ سامان سے بھرا کنٹینر ضبط‘ پولیس پارٹی پر مسلح افراد کا حملہ‘ جوابی ایکشن ہوتے ہی ملزم فرار

  مخدوم رشید: سمگلنگ سامان سے بھرا کنٹینر ضبط‘ پولیس پارٹی پر مسلح افراد کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر)پولیس مخدوم رشید نے سمگلنگ کئے سامان سے بھرا کنٹینر قبضہ میں لے کار وائی شروع کر دی ہے۔تفصیل کے مطابق وہاڑی چوک کے قریب ایک کنٹینر جو سمگلنگ سے سامان سے لوڈ تھا اسکا کسٹم افسران (بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

نے پیچھا کیا ڈرائیور نے کنٹینر کو بھگانے کی کوشش کی جس پر پولیس کو اطلاع دی گئی پولیس نے اس کنٹینر کو سیداں والی بائی پاس پر روکا اور اسکے ڈرائیور محمود،اور ندیم کق گرفتار کیا۔پولیس کے مطابق اس کاروائی کے دوران ایک کا ر جس میں 5 مسلح افراد تھے نے پولیس پارٹی پر حملہ کی کو شش بھی کی تاہم وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس نے کنٹینر اور ڈرائیوروں کو تھانے بند کرکے کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
فرار