کچرے کے ڈھیر میں استعمال شدہ کٹس‘ گلوز‘ ماسک پھینکنے کا انکشاف‘ شہریوں میں خوف

            کچرے کے ڈھیر میں استعمال شدہ کٹس‘ گلوز‘ ماسک پھینکنے کا انکشاف‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)انتظامیہنے تبلیغی مرکز قرنطینہ سنٹر کے باہر استعمال شدہ کٹس گلوز اور این 95 ماسک پھینک کیے گئے،تفصیل کے مطابق تبلیغی مرکز قرنطینہ سنٹر کے باہر استعمال شدہ کٹس گلوز اور این 95 ماسک پھینک(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

دیے گئے،رہائشی گھروں کے درمیان کچرے کے ڈھیر پر پڑے کٹس گلوز اور ماسک وائرس پھیلانے کا خطرہ،شہریوں میں خوف پھیل گیا،دوسری طرف انتظامیہ استعمال شدہ سامان کھلے عام رہائشی علاقے میں پھینکنے سے لاعلم ہے،واضع رہے کہ تبلیغی مرکز میں 86ارکان کو آئسولیٹ کر کے ان کے خون کے نمونے تیسٹ کیلئے بھجوائے تھے جن میں سے 8 کرونا کے پازیٹو کیس رپورٹ ہوئے تھے،پازیٹو مریضوں کو تبلیغی مرکز سے منتقل کرنے کے دوران کٹس گلوز اور ماسک کا استعمال کیا گیا تھا اور کٹس سرجیکل گلوز اور این 95 ماسک ہیلتھ ورکرز کو فراہم کیے گئے تھے۔
خوف