قتل یا خودکشی‘ گھر سے خاتون کی لاش برآمد‘ خاوند گرفتار

  قتل یا خودکشی‘ گھر سے خاتون کی لاش برآمد‘ خاوند گرفتار

  

چوک میتلا(نامہ نگار جہانیاں کی رہائشی خا تون غلام فاطمہ عرف منوں سکنہ چک نمبر113/10r چوک میتلا بہاول پور رورڈ پر کرایہ کے مکان میں رہائش پذیر تھی خاوندجب گھر پہنچا تو خاتون کی لاش گھر میں موجود تھی خاوند نے پولیس تھا نہ ٹبہ سلطان پور کو اطلاع دی کہ میری بیوی نے خود کشی کر لی ہے جس پر ایس ایچ او تھا نہ ٹب(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

ہ سلطان پور ظہور احمد چھینہ نے موقع پر پہنچ کر معمر خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ریفر کردی اور خاوند محمد حسین کو حراست میں لے کر کاروائی شروع کر دی ہے۔

گرم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -